Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اچانک اعلان، ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی سامنے آ گئی

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیر ملکیوں کے لیے ویزے کی میعاد میں توسیع کر دی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جن لوگوں کے ویزوں کی مدت 25 فروری تک تھی وہ فیس کی ادائیگی پر 18 اپریل تک قیام کر سکتے ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کے ویزوں کی میعاد 25 فروری کو ختم ہو گئی ہے وہ بین الاقوامی بندرگاہوں کے ذریعے بغیر کسی فیس کے مملکت چھوڑ سکتے ہیں۔

سعودی حکام کے مطابق عمرہ، ٹرانزٹ اور وزٹ ویزہ رکھنے والے 18 اپریل تک اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:اپنا گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرض، حکومت کا بڑا اعلان

یہ بھی پڑھیں