راولپنڈی (اوصاف نیوز) جمعرات کو اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے دن پی ٹی آئی نے 6 رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔
فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ اور عثمان بھٹانی کے نام شامل ہیں، جمال خان، اقبال خٹک اور شعیب عامر آقان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما کل بروز جمعرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔
مزید پڑھیں:بارش اور برفباری کی پیش گوئی، اگلے 5 گھنٹے اہم قرار
