Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تہران: ایرانی عوام کے “پاکستان شکریہ” کےنعرے، قومی پرچم لہرا دیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ایران کی امریکا اور اسرائیل سے جاری جنگ دوسرے ماہ میں داخل ہوچکی ہے۔ اس دوران ایرانی عوام نے تہران میں ایک اجتماع کے دوران ” پاکستان شکریہ” کے نعرے لگا دیے ہیں۔

https://x.com/PublicNews_Com/status/2039257904671309875?s=20

تفصیلات کے مطابق تہران میں ایرانی عوام کا جم غفگیر سڑکوں پر امڈ آیا۔

عوام نے نہ صرف ایرانی پرچم تھام رکھے تھے بلکہ پاکستانی پرچم بھی فضامیں لہرائے جارہے تھے۔ اس کے علاوہ ایرانی عوام نے شہدائے راہ ولایت کی قربانیوں اور پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے “ پاکستان شکریہ” کے نعرے بلند کیے۔

عوامی اجتماع میں پاکستانی پرچم لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھیں:حوثیوں کا اسرائیل پر حملہ، ایران اور حزب اللہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں