Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 عالمی تنظیموں سے نکالنے کا اعلان

واشنگٹن(اوصاف نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 عالمی تنظیموں سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ عالمی تنظیمیں امریکا کے مفادات کے بجائے اپنے مخصوص ایجنڈے کو فروغ دے رہی تھیں، جس سے امریکی خودمختاری اور معاشی خوشحالی کو خطرات لاحق تھے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان تنظیموں سے علیحدگی امریکا کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ناگزیر فیصلہ ہے۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں