ASA کے سالانہ انتخابات ، انتظامیہ مخالف گروپ نے واضح کامیابی حاصل کر لی
لاہور(اوصاف نیوز)پنجاب یونیورسٹی کی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (ASA) کے سالانہ انتخابات میں انتظامیہ مخالف گروپ نے واضح کامیابی حاصل کر لی۔ ان انتخابات میں اساتذہ کی بڑی تعداد نے حقِ رائے دہی استعمال کیا، جس کے نتیجے میں انتظامیہ