Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا سے افسوسناک خبر آگئی ، جانی نقصان کی اطلاعات

خانپور(اوصاف نیوز) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔

افسوسناک واقعہ نواں کوٹ روڈ پر تھل لالو والا کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو بری طرح کچل دیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اور دو بیٹیاں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں‌:پاک بھارت ٹاکرا متاثر ہونے کا خدشہ، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

یہ بھی پڑھیں