Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ڈالر اور ریال مہنگے، یورو، برطانوی پاونڈ اور درہم سستے، آج کا کرنسی ریٹ جانیں

کراچی (اوصاف نیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر قدرے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 279.66 روپے سے 279.65 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے اضافے سے 280.72 روپے، یورو 96 پیسے کمی سے 335.38 روپے، برطانوی پاؤنڈ 90 پیسے کمی سے 385.28 روپے، یو اے ای درہم 2 پیسے کمی سے 77.27 روپے، سعودی 7 روپے 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔
مزید پڑھیں‌:خیبرپختونخوا سے افسوسناک خبر آگئی ، جانی نقصان کی اطلاعات

یہ بھی پڑھیں