پاکستان بار کونسل کا ٹی ایم یو سی میں غیر منظور شدہ پروگرامز پر سخت نوٹس،ڈاکٹر فیصل مشتاق تنقید کی زد میں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان بار کونسل (PBC) نے دی ملینیم یونیورسل کالج (TMUC) کی جانب سے بغیر لازمی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (NOC) کے داخلے دینے پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ یہ ادارہ اپنے بانی اور سی ای او ڈاکٹر



