Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ،بڑی خبر سامنے آگئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی حکومت کے صدر نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایرانی صدر اپنے ساتھیوں سے زیادہ ذہین اور سمجھدار ہیں۔

امریکی صدر نے واضح کیا کہ اگر آبنائے ہرمز کھلتا ہے تو ہم ایران کے ساتھ جنگ ​​بندی پر غور کریں گے۔ اگر اسے قبول نہ کیا گیا تو ہم ایران کو پتھر کے زمانے میں لوٹا دیں گے۔
مزید پڑھیں‌:ایران ہرمز کے تنگ راستے پر کنٹرول، ایرانی پاسداران کا امریکی حکومت کو سخت پیغام

یہ بھی پڑھیں