Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ٹریفک سے نجات کے لیے نیا ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹریفک سے پریشان افراد کے لیے خوشخبری آ گئی ہے جہاں ایک نیا لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔

ٹریفک سے نجات کے لیے زیر زمین لوپ سے دبئی کا سفر منٹوں میں ممکن ہو جائے گا۔

دبئی حکام کا کہنا ہے کہ نئے لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم کے ذریعے شیخ زید روڈ پر دبئی فنانشل سینٹر سے دبئی مال تک کا سفر اب صرف 3 منٹ میں ہوگا۔

دبئی حکام کا کہنا ہے کہ لوپ پراجیکٹ سے ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

پائلٹ روٹ 6.5 کلومیٹر طویل ہو گا، لوپ پراجیکٹ مسافروں کو تیز رفتار اور آسان سفر فراہم کرے گا۔
5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیامزید پڑھیں‌:

یہ بھی پڑھیں