Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

(اوصاف نیوز)ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔

22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔

عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے
مزید پڑھیں:سونے کی قیمت میں دوسرے روز بڑی کمی جانیے, نئی قیمت

یہ بھی پڑھیں