Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں کی بڑی خبر دے دی

امریکہ نے ایران میں دوسرا پائلٹ بازیاب کر لیا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات میں ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایران پر محدود حملے دوبارہ شروع کرنے کے امکان پر غور کررہے ہیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اس اقدام کو امن مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کے طریقہ کار کے طور پر دیکھا جارہا ہے
مزید پڑھیں:تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں