Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم لیگ اسپنر ایونٹ سے باہر

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اہم باؤلر ونندو ہسرنگا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

سری لنکا کے اسٹار اسپنر ونندو ہسرنگا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ہسرنگا اتوار کو آئرلینڈ کے خلاف میچ میں زخمی ہو گئے تھے۔

باؤلنگ آل راؤنڈر دوشن ہمانتھا کو ونندو ہاسرنگا کی جگہ سری لنکن سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا نے اتوار کو کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اپنا پہلا میچ 20 رنز سے جیتا تھا۔
مزید پڑھیں‌:ٹول فری نمبرز پر کالز مکمل طور پر مفت، پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں