Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امریکی شہری رہا، جانیں اصل تفصیلات اور پس منظر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوئل کو رہا کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈینس والٹر کوئل کو ایک سال تک افغانستان میں بغیر کسی الزام کے قید رکھا گیا تھا اور امریکی شہری کے اہل خانہ نے عید پر معافی کی درخواست کی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کوئل کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر 64 سالہ کوئل کو رہا کیا۔

میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کوئل نے 20 سال تک افغانستان میں کام کیا، اور رہائی امارات کی جانب سے ممکن ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان دنیا کا سب سے آلودہ ملک 2025، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

یہ بھی پڑھیں