Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

آئی ایم ایف سے قسط کی منظوری کیسے ممکن ہوئی ، نائب وزیراعظم نے بڑی سچائی عوام کو بتا دی

اسحاق ڈار عباس عراقچی وضاحت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قسط کی منظوری حکومتی اقدامات پر آئی ایم ایف کے اعتماد کی علامت ہے۔

اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کی مخالفت کو پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے ہزیمت سے دوچار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اصلاحاتی پروگرام اور عوام کو ریلیف جاری رکھے گی۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ای ایف ایف پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر جبکہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں امریکا۔ایران مذاکرات دوبارہ کب شروع ہونگے؟ بڑی خبر سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں