Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

March 22, 2026

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں توسیع کردی۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں31مارچ تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کےتناظر میں کی گئی۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ

مزید پڑھیں »

ٹونگا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ٹونگا(انٹرنیشنل‌ڈیسک)بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناجاویدکومار کرشوہر نے خود کی جان بھی لے لی،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ ملزم نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر

مزید پڑھیں »
ابر اعظم عید ویڈیو

بابر اعظم کی عید ویڈیو وائرل، خود سویاں اور شیر خرما بناتے ہوئے منظر عام پر

بابر اعظم عید ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم نے عید کی خوشیوں کی ایک خوبصورت جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ ویڈیو میں بابر اعظم کو باورچی خانے

مزید پڑھیں »

15 سالہ کرکٹر نے اپنے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

روانڈا(سپورٹس ڈیسک) روانڈا ٹیم کی ہونہار اوپنر فینی یوتاگوشی مانندے نے صرف 15 سال کی عمر میں اپنے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ فینی یوتاگوشی نے یہ ریکارڈ نائجیریا انویٹیشنل ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش؛ بس ٹرین کی زد میں آگئی، 13افراد جاں بحق،7 زخمی

ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں بس ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے ۔ بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں ہونےوالے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے13 افراد میں

مزید پڑھیں »

آج پھر بادل برسیں گے؛محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھرمیں موسم کیسارہے گااورکہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں آج موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ

مزید پڑھیں »