Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بنگلا دیش؛ بس ٹرین کی زد میں آگئی، 13افراد جاں بحق،7 زخمی

ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں بس ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے ۔
بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں ہونےوالے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے13 افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں ۔حادثہ چٹاگانگ سے ڈھاکا جانے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔
مزیدپڑھیں:آج پھر بادل برسیں گے؛محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

یہ بھی پڑھیں