Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ

دبئی (اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ امارات میں 18 سال کی عمر کو قانونی بالغ قرار دیا گیا ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق اب 18 سال کے بچے کسی سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور انہیں معاہدے کرنے، قرض لینے اور جائیداد خریدنے کے مجاز ہوں گے۔

15 سال تک کے افراد عدالت کی اجازت سے اپنے اثاثوں کا انتظام خود کر سکیں گے۔ نوجوانوں کو بھی کاروبار رجسٹر کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیں‌:سیاسی مسائل کا حل بات چیت میں ہے، ٹکراؤ میں نہیں، فیصل چودھری

یہ بھی پڑھیں