ڈاکٹر اکبر ناصر خان آئی جی گلگت بلتستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا تبادلہ کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر خان، جو اس وقت