Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سےمتعلق اہم فیصلہ

لاہور (اوصاف نیوز) دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنی ٹیم برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کو پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، گولڈ کیٹیگری میں سکندر رضا اور سلور کیٹیگری میں محمد نعیم کو برقرار رکھا ہے۔

لاہور قلندرز نے فخر زمان اور حارث رؤف کو پلاٹینم کیٹیگری سے ریلیز کر دیا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری سے سلمان مرزا، گولڈ کیٹیگری سے زمان خان جہانداد خان، آصف آفریدی اور آصف علی۔ محمد اخلاق اور محمد عزاب کو سلور کیٹیگری سے فارغ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:اسلام آباد کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظر ثانی شدہ ویلیوایشن جاری

یہ بھی پڑھیں