کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ، عباس آفریدی اور سعد بیگ کو برقرار رکھا ہے۔
کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ عباس آفریدی اور سعد بیگ کو برقرار رکھا ہے، کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر، عامر جمال، شان مسعود، عرفان نیازی اور جیمز رنز کو ریلیز کیا ہے، ریلیز ہونے والے کھلاڑی نیلامی میں جائیں گے۔
مزید پڑھیں:ہمارا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے علاج نہیں، علیمہ خان
