Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایئرپورٹ پر میزائل حملہ،بڑی خبر

دبئی (اوصاف نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔کچھ دیر قبل اماراتی وزارت داخلہ نے میزائل حملے سے متعلق نیا الرٹ جاری کیا تھا۔

اماراتی وزارت داخلہ نے شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیجا اور کہا کہ شہری فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں۔
مزید پڑھیں:حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیں