Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،70روپے کی بڑی کمی ،خوشخبری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 روپے فی لیٹر ہوگئی،جیٹ فیول کی قیمت494.71 سے کم ہو کر 471.01 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی گئی،جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں:ایل این جی کے 4 کارگو 5 روز میں پہنچیں گے، قطر سے گیس آتے ہی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: اویس لغاری

یہ بھی پڑھیں