Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

امیر جماعت اسلامی کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد فوری طبی معائنہ شروع کر دیا ہے جب کہ قریبی دوست اور کارکنان کی جانب سے ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش میں، جماعت کے رہنماؤں، کارکنوں اور ہمدردوں کی طرف سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔ عوامی حلقوں میں ان کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں بھی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھٰیں‌:پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے اشتعال انگیزی،پاکستان کو موثر جواب

یہ بھی پڑھیں