Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری

عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت ڈیلرز کے منافع میں 8 فیصد تک اضافہ نہیں کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روزانہ قیمتوں کے تعین سے پٹرولیم سپلائی چین میں شفافیت آئے گی۔

ادھر پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک بھی شریک ہیں۔

اس اجلاس میں چیئرمین پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ہمایوں خان اور وائس چیئرمین عاطف بٹ بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیں‌:بھارت نے پانی چھوڑ دیا،دریائے چناب میں سیلابی الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں