Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے قیمت میں ہزاروں روپے کمی ، جانیے نئی قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی کے نتیجے میں نئی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 162 روپے کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے گھٹ گئی اور نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 808 روپے ہوگئی۔سونے کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 59 روپے کی کمی سے 8ہزار 358 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 51روپے کی کمی سے 7ہزار 165روپے کی سطح پر آگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 503,000 Rs. 431,241
٢٢ کیرٹ Rs. 461,202 Rs. 395,305
٢١ کیرٹ Rs. 440,238 Rs. 377,336
٢٠ کیرٹ Rs. 419,274 Rs. 359,368
١٨ کیرٹ Rs. 377,347 Rs. 323,431
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4762
چوبیس (24) کیرٹ سونے کی قیمت گراف میں
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١ تولہ
کراچی Rs. 503,000 Rs. 461201
اسلام آباد Rs. 503,000 Rs. 461201
لاہور Rs. 503,000 Rs. 461201
ملتان Rs. 503,000 Rs. 461201
پشاور Rs. 503,000 Rs. 461201

 

گزشتہ دس ١٠ دنوں کے پاکستان میں سونے کی قیمت
تاریخ سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١٠ گرام
Apr 21, 26 Rs. 503000 Rs. 395305
Apr 20, 26 Rs. 503800 Rs. 395933
Apr 19, 26 Rs. 506000 Rs. 397662
Apr 18, 26 Rs. 506000 Rs. 397662
Apr 17, 26 Rs. 502500 Rs. 394912
Apr 16, 26 Rs. 504800 Rs. 396719
Apr 15, 26 Rs. 505500 Rs. 397269
Apr 14, 26 Rs. 504000 Rs. 396091
Apr 13, 26 Rs. 503000 Rs. 395305
Apr 12, 26 Rs. 510500 Rs. 401199

مزید پڑھیں:الیکشن اپڈیٹ،گلگت بلتستان اسمبلی الیکشن کیلئےحتمی نامزدگیاں مکمل

یہ بھی پڑھیں