Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ایران کا بڑا اقدام،باقر قالیباف کی’جان فدا‘ نئی مہم شروع

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور اسرائیلی حملوں کے بعد 30 ملین ایرانیوں نے ’زندگی کے لیے قربانی‘ مہم کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔

باقر قالیباف نے 30 ملین رضاکاروں کی رجسٹریشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے قربانی کے عزم نے دشمنوں کو مایوس اور حیران کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ رضاکار تاریخ کے فاتح ہیں، انہیں 30 ملین رضاکاروں میں سے ایک ہونے پر فخر ہے۔
مزید پڑھیں‌:اب ساراکام خود بخود ہوجائیگا،مائیکروسافٹ آفس استعمال کرنیوالوں کےلیے بڑی خوشخبری

یہ بھی پڑھیں