Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اسرائیل نے لبنان پر بھی حملہ کردیا

بیروت (اوصاف نیوز) اسرائیل نے ایران کے علاوہ لبنان پر بھی حملے تیز کر دیئے۔

الجزیرہ کاکہنا ہے کہ گذشتہ1 گھنٹے میں اسرائیل نے اقلیم الطفاح سمیت متعدد علاقوں میں سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔

اسرائیل کا خیال ہے کہ یہاں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والاسٹریٹجک انفراسٹرکچر ہےاورگروپ کے پاس راکٹ لانچر اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ہیں۔
مزید پڑھیں:دبئی حملے کی مصدقہ اطلاعات ،بڑ خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں