Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان،عوام کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے خطاب سے قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلے کا عندیہ دیا تھا، جس کے بعد عوام کی نظریں اس خطاب پر مرکوز تھیں۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کو عوام کیلئے بڑا ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں :آبنائے ہرمز کی بندش: یورپ میں جیٹ فیول بحران، پروازوں میں خلل کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں