Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران میں زلزلہ ایٹمی تجربے کے باعث آیا، نیوز ایجنسی کا دعویٰ

(اوصاف نیوز) سوشل میڈیا پر نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں زلزلہ ایٹمی تجربے کے باعث آیا۔ مغربی دفاعی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ ایرانی رجیم کا جوہری تجربہ ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے گراش سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیں:دبئی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

یہ بھی پڑھیں