Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان کا شاندار اعزاز، ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا

مصر (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مصر میں جاری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی اور ایونٹ کے فائنل کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں بھی جگہ بنا لی۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم گزشتہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھی، جبکہ قومی ٹیم آخری بار 2018 کے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں‌:گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام ’’سوہنا نبیؐ‘‘ مداحوں کے لیے جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں