اسلام آباد(اوصاف نیوز)گزشتہ روز سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر سستا ہو کر چار ہزار چھ سو چودہ ڈالر فی اونس پر آگیا۔
عالمی مارکیٹ کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑا ہے اور ایک تولہ سونا 200 روپے سستاہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 726 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 172 روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 14 ہزار 747 روپے کا ہوگیاہےپاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 481,800 | Rs. 413,066 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 441,764 | Rs. 378,644 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 421,684 | Rs. 361,433 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 401,603 | Rs. 344,222 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 361,443 | Rs. 309,800 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 4616 |





