ریاض (اوصاف نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں کی نوعیت اور مقام سے متعلق تفصیلات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔ حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید معلومات اور سرکاری بیان کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: امریکہ واسرائیل کے تمام اثاثے ہمارے نشانے پر ہیں،ایرانی عہدیدار


