Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں کمی ، جانیے نئی قیمت

کراچی(اوصاف نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق کمی کےباوجود 24 قیراط فی تولہ سونا 1000 روپےسستا ہوکر500162 روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 857 روپے کم ہوکر 428808 روپے ہوگئی۔

اس کےعلاوہ 59 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8358 روپے کی ہوگئی۔،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4778 ڈالر پرآگیا۔
مزید پڑھیں:سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں اور ساتھ تنخواہ بھی ، حکومت کا اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں