Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

معروف اداکار آغا علی حادثے کا شکار ہو گئے

(اوصاف نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار آغا علی نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی اطلاع مداحوں کو دی۔آغاعلی نے لکھا کہ ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ریہرسل مکمل ہونے کے باوجود ساتھی اداکار کا جوتا ان کے ہاتھ پر لگ گیا جس کے نتیجے میں انہیں چوٹیں آئیں اور ہاتھ زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیں:شادی میں کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ، ہسپتال پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں