Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل کے خلاف بڑا فیصلہ، جانیں اہم تفصیلات

بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کو دی جانے والی مفت رعایتوں کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ گروپ کی مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اس میں دم ہے، اسرائیلی دشمن کو زمین پر شکست ہوئی اور وہ زمینی حملہ کرنے میں ناکام رہا۔

نعیم قاسم نے کہا کہ تمام تر جارحیت کے باوجود دشمن میزائل حملے نہیں روک سکا۔

حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ہم سابقہ ​​صورت حال کی طرف واپسی کو قبول نہیں کریں گے اور ہم خطے کے ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو مفت مراعات دینا بند کریں۔
مزید پڑھیں‌:ٹک ٹاکرثناء یوسف کیس ، والدہ کی چونکا دینے والی روداد سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں