Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سعودیہ میں پھنسے اسٹار فٹبالر رونالڈو کے بارے میں بڑی خبر سامنے آ گئی

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی حملوں کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔

برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک بجے میڈرڈ پہنچا جب کہ فلائٹ ٹریکر کے مطابق طیارہ مصر اور بحیرہ روم کے اوپر سے گزرا۔

برطانوی اخبار کا کہنا تھا کہ طیارے کی قیمت تقریباً 61 ملین پاؤنڈ بتائی گئی، رونالڈو اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ساتھ ریاض میں رہتے ہیں۔

برطانوی خبر کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ اہل خانہ پرواز میں موجود تھے یا نہیں۔
مزید پڑھیں‌:کون سے کرکٹ اسٹار قومی ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن کے لیے تیار ہیں؟ جانیں تفصیلات

یہ بھی پڑھیں