Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان، 5 کھلاڑی ڈراپ ، تفصیلات جانیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

شاہین آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

قومی ون ڈے ٹیم سے صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، حسیب اللہ اور حسن نواز کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

15 رکنی اسکواڈ میں عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسین طلعت اور معز صداقت شامل ہیں۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز 11سے 15مارچ ڈھاکا میں ہوگی۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان میں تیل کی قلت کا خدشہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں