لندن(اوصاف نیوز)برطانوی وزیرخارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کاکہناتھا کہ آبنائے ہرمز سے شپنگ مکمل طور پر ٹال فری ہونی چاہئے،سمندری آمدورفت کو یکطرفہ طور پر ختم یا فروخت نہیں کیا جا سکتا،عالمی بحری تنظیم کی تجاویز کی حمایت کی جانی چاہئے۔
مزید پڑھیں:سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف کے پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
