گولڑہ شریف(اوصاف نیوز) سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف، پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے، پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے۔
ترجمان کے مطابق پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔وفات کی خبر سنتے ہی عقیدت مندوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی اور وہ مرحوم کے لیے دعاؤں میں مصروف ہیں۔
پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کی شخصیت صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے لیے معروف تھی
مزید پڑھیں:عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
