Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

دفعہ 144کے تحت کرفیو نافذکردیا گیا

(اوصاف نیوز)صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک تحصیل میں دفعہ 144کے تحت صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نافذ کیا گیا ہے۔

کرفیو کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی آمد و رفت پر پابندی جبکہ پوٹہ اور ہتھالہ بازار بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران نقل و حرکت اجازت سے مشروط ہو گی جبکہ کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا، خوشخبری

یہ بھی پڑھیں