60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند رہی۔
فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازے کے سامنے بھی نماز عید ادا نہ کرنے دی گئی۔
ظالم اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر فائرنگ کردی،گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی
مزید پڑھیں:27 ملین ڈالر کی بچت کیسے ہوئی؟ سویڈن مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی


