Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی

ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا نے دعویٰ کیا کہ ایران سے متعلق جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، عرب ممالک سمیت تقریباً 13 ممالک کا اتحاد بنے گا اور چین ایک بڑی سپر پاور کے طور پر ابھرے گا۔ اس کے ساتھ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ اتحاد بھارت کے خلاف مضبوط طاقت بن جائے گا۔

مزید پڑھیں‌:معروف ٹک ٹاکر کی ہلاکت، واقعے کی مکمل تفصیلات

یہ بھی پڑھیں