Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے،شہداء کی تعداد 1444 ہوگئی

روس کے فضائی حملے

( اوصاف نیوز)ایران پر 28 فروری سے شروع ہوئے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1 ہزار 444 ہو گئی۔

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:چین کے بعد روس نے بھی ایران کو انسانی امداد بھیج دی

یہ بھی پڑھیں