Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ڈونلڈ ٹرمپ سےمتعلق بڑی خبر سامنے آگئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکا میں فوج اتارنے کی تقریباً چار دہائی پرانی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

1987 میں بنائی گئی ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے ہیں کہ امریکا کو ایران پر حملہ کرنا چاہیے اور اس کے لیے امریکا کو تیل کی ایک بڑی تنصیب پر حملہ کر کے قبضہ کرنا چاہیے۔

یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں زمینی آپریشن کے ذریعے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تاکہ ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے کسی بھی امکان کو ختم کیا جا سکے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Roya News English (@royanewsenglish)

39 سالہ انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کیا کہ امریکا ایران میں داخل ہو کر سمندر سے ملحق اس کے تیل کے کچھ ذخائر پر قبضہ کیوں نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانیوں کے پاس ایران اور امریکی ان کا تیل لیں۔ اگر وہ وہاں ہوتے تو یہی کرتے۔

انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی جنگ ہوگی اور وہ مشرق وسطیٰ میں ہوگی۔
مزید پڑھیں‌:شدید مخالفت کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں