Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

نیویارک میں گیس دھماکہ، متعدد عمارتیں متاثر

نیویارک (اوصاف نیوز)نیویارک میں گیس دھماکے کے نتیجے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، تاہم تاحال جانی نقصان کی حتمی تصدیق نہیں ہو سکی۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور علاقے کو حفاظتی طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ہماری فوج مکمل تیار ہے، کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا: ایرانی حکام

یہ بھی پڑھیں