Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی جوابی کارروائیاں،خوست ایمونیشن ڈپوتباہ

اسلام آباد(اوصا ف نیوز) افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افواج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا خوست میں ایمونیشن ڈپو تباہ کر دیا ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کو پاک افغان سرحد پربلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے۔
مزیدپڑھیں:ایران اور اسرائیل کی جنگ ،پاکستانی معیشت کو بڑا دھچکا

یہ بھی پڑھیں