Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا

(اوصاف نیوز)امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ افغانستان کو ناجائز حراست کی ریاستی سرپرستی کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان پالیسی میں رعایت کے لیے دہشتگردانہ حربے جاری رکھے ہوئے ہیں، موجودہ امریکی انتظامیہ کے دور میں یہ طریقہ کارآمد نہیں ہوگا۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ طالبان افغانستان میں قید ڈینس کوئل، محمود حبیبی اور دیگر امریکیوں کو رہا کریں۔
مزید پڑھیں:پنجاب: تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں