Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بڑا ہنگامہ! 5 لاکھ تارکین وطن کے فیصلے نے نظام ہلا دیا

( ویب ڈیسک )سپین کی حکومت نے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے  کے  اعلان کے بعد ملک کے دارلحکومت اور مختلف شہروں میں انتظامی دباؤ اور افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد معیشت کو سہارا دینا اور ورک فورس میں اضافہ کرنا ہے، تاہم ناقدین اسے ایک ایسا فیصلہ قرار دے رہے ہیں جس سے سرکاری نظام پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔

متعدد مقامات پر دستاویزات کے حصول کے لیے طویل قطاریں لگ گئیں جبکہ انتظامی دفاتر پر رش کے باعث نظام متاثر ہوا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ درخواستوں کا عمل مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:سعودی عرب میں شراب کی قلت پیدا،بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں