Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امریکا کے ساتھ جنگ بندی پر ایران کی پاکستان سے اہم درخواست،اہم خبر

ایران(اوصاف نیوز)بیرون ملک مقیم معروف ایرانی دانشور ولی نصر نے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کی ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا کہ معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسی وجہ سے بیجنگ جا رہے ہیں تا کہ کسی امکانی ڈیل کی صورت میں چین سے ضمانت حاصل کی جا سکے۔
https://x.com/vali_nasr/status/2038652907751456804?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2038652907751456804%7Ctwgr%5E24a5b6f380d6e4b564000b8397cfec0375687989%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.geonewsurdu.tv%2Flatest%2F430888-
ولی نصر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چین جانے سے پہلے ڈیل کی گارنٹی کے اس خیال پر امریکا اور چین دونوں سے بات کرچکا ہوگا۔

ایرانی دانشور ولی نصر نے کہا کہ چین اس وقت جنگ بندی کی سفارتی کوششوں میں فرنٹ لائن پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیں:کل سے شدید بارشیں ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں